Tuesday, June 7, 2022

Poetry.2line poetry in urdu.2 line poetry in urdu attitude.attitude poetry text.attitude poetry in urdu 2 line for girl sms.attitude poetry for boy in urdu text.ghazl best pottery

                               P O E T R Y 


تیرے تکبر سے  بھی گستاخ ہے لہجہ میرا ☠️😈

میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے☠️☠️😈

تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر



میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔

بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے..!! ❤️😉


محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح..!! ❤️🤗.

💔‏ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔

💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے#..

‏وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!! 

جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔


💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پے ..!!!


مجھے تباہ کرنے والا میرا بہت عزیز تھا.💔

دیکھ کر اُس کے شہر کا موسم رؤے ہم لوگ⛅✨


کے اتنے حسین شہر کے اتنے بےوفا لوگ😢💔💔

تو کیا اب نیند بھی آنے لگی ہے

تو بستر کیوں بِچھایا جا رہا ہے  🥀🖤

کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا


 ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖

باوا کسے نوں یار بنانے توں پہلے ھک گل یاد رکھیں…•


کمی کم تک نال ہوسی نسلی دم تک نال ہوسی...!!

محبت تو سب اپنی مرضی سے کرتے ہیں۔۔


نکاہ کی بات کرو تو گھر والے نہیں مانیں گے۔

منافقت کا نصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا،،،


بڑا کٹھن  ہے خزاں کے ماتھے  پر داستانِ گلاب لکھنا۔

🖤🥀ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🥀🖤

🔥



🥀🖤خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🖤🥀

❣️میری یہی عادت تم کو ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤

محترم ❤

❣️نا کوئی مطلب😔 نا کوئی گلہ 😔،جب بھی ملا مسکرا😊 کرملا ‏❣️

تو اس قدر مجھے اپنے قریب لگتا ہے

تجھے الگ سے جو سوچوں عجیب لگتا ہے


یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص

کبھی کبھی یہ سب کچھ عجیب لگتا ہے

کسی کو پسند کرنا اور اسے رب سے مانگنا🤲🏻❤️

آپ کے مخلص ہونے کی دلیل ہے💯❤️

ایسی تصویر بنا روتے ہوۓ خوش بھی لگوں۔

غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشا نہ بنے۔۔۔،

دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں..👉                                جو سمجھا دیتے ہیں ماں باپ کےسوا کوئی مخلص نہیں... 🔥💯

خود کو اچھا دکھانے کیلئے لوگ 

اکثر ہماری برائی کرتے ہیں 🚩

تیری سوچ سے الگ اک معیار رکھتے ہیں😎😎

ہم اپنے دم پر اپنی پہچان رکھتے ہیں💪💪  

  #

🔥🔥حسن والے ہمارے در کے فقیر ہیں !!!🔥🔥

       🔥🔥 جناب !!🔥


ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں !!!!🔥🔥

ایک چاھت ہوتی ہے دوستوں کے ساتھ جینے کی " صاحب✌ "❤


پتا تو ہمیں بھی ہے مرنا ایک دن اکیلے ہی ہیں



❣️◉‿◉مطلبی یاران❣️◉‿◉⁩

🌷🌹اب دل 💔  پر لگتی ہیں باتیں ہماری ان کو🌷🌹

                                         💝💝

🌷جو کبھی کہتے تھے تم جو مرضی بولو اچھا لگتا ہے🌹

❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤

❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤

اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے.... 💔🍁🍂

کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا صنم سمجھتے ہیں💔🍁

#🍁🍂___________🔥

ہزاروں نسخے بناؤ  ____شفا کے لئے__🥀

                                       مگر

نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️

‏رابطـــــــــوں کی نہ کیجئـــــــــے پروہ 


آپ عـــــــــادت نہیں، محـــــــــبت ہیں ۔۔۔💕

💕🌹محبت چہرے نہیں دیکھتی🥰💞💕


محبت تو چاہت ، احترام اور پاکیز ہ جذبات دیکھتی ہے❤️

#______

❤پیار کے لئے دِل ⁦♥️دِل کے لئے تُم 👰


❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑

ہمـــــــــاری شـــــــــاعری پــہ تـــو لـــــوگ واہ واہ کــــــرتے ہیـــــــــں❤


تـــو ســــوچـــو وہ کیســـا ہــو گا جس کی خاطر ہم شـــاعری کرتے ہیں

ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب  🖤🥀

پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی 💯

 💔🔥

*کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں*


*اور کتابوں کی طرح بہت  خاموش  ہوں  میں*💔

محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...


شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔

‎محبت اور موت کی پسند تو دیکھو  

ایک کو دل❤️ چاہیے______دوسرے کو دھڑکن 


🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥

میں نے ہر بار نئی آ نکھ  سے  د یکھا  تجھ  کو♣️



مجھ  کو ہر با ر نیا عشق  ہوا  ہے تجھ  سےシ︎✔︎

تھک گیا ہوں جینے کی اداکاری کر کر کے...😒


ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎتا  ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﺳﮯ...😊💔

*افسوس تو اس بات کا ہے صاحب🥀*



*ہمیں جو بھی ملا منافق ملا😔*

*یہ کردار کے گندے آئینے اپنے پاس رکھے 🔥⁦✌️⁩*



*یہاں پر کون کتنا پارسا ہے ہم خوب سمجھتے ہیں*

*یارو اک بات ھے وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے*


 *جس کو ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے ... !!!*


... 🖤💔

کبھی کبھی لگتا ہے کہ میں کوئی ستارہ ہوں 

مجھے ٹوٹتا دیکھ کر کچھ لوگوں کی خواہش پوری ہو جاتی ہے....!!!

منافق چہروں سے واقف ہوں میں 🥰🥀

جناب 

وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے 🥀😊

*ہیں نہ مجھ میں غلط فہمیاں!*

*تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا💯🔥*

*"میری ہر ایک امید کا  قاتل.🌾🥀*



*تیرا ایک لفظ _ خدا حافظ"!❤✌*


💔_____🔥

ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے!

ہم حسین چہروں کو کچھ نہیــــں سمجھتے 🤟

نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم,_______❤ 


قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم______❤

تیری محبت سے بھر رکھی ہے میں نے اپنے دل کی تجوری🔐                                   

کوئی کوہ نور لا کر بھی دے تو میں سودا نہ کروں..❤️

________` 🥀✨ -"

کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت___!!

مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں🙂🥀💔

جب تھا تو بہت پُختہ تھا اِک شخص سے رشتہ😑😑💔


ٹُوٹا ہے تو  اب ٹُکڑے سنبھالے نہیں جاتے🥀🥀🥀

#بندے راٹھ نہوں کردے ظرف داسودا

#بھانویں خاک اچ خاک ہو جاون🔥

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا

جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا


یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے

آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا


شکیل بدایونی

ظاہر پہ چھڑکتے ہیں مسرّت کا بہت عِطر

باطن  سے  اُداسی کی مگر بُو  نہیں  جاتی

💔💔

ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو ❣️


آپ ہی گویا مسافر آپ🚶🏼‍♂️ ہی منزل ہوں میں🛣️

لڑکیاں اتنی پیاری ھوتی ہے🙈🙈🙈 کہ روٹیاں بھی ان کو دیکھ کے جل جاتی ہے😂😂اور لوگ سمجھتے ہیں کہ انہیں روٹیاں پکانا نہیں آ تی😂🙆‍♂️

لوگوں سے کیا شکایت_🔥

مرشد_💔

ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔

‏💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا! 


بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

کسی نے مجھ سے پوچھا لیا❤️

 کیسے ہو؟؟؟😟

ہم نے ہنس کے کہا،،،،،😕

زندگی میں غم،،،،،💯

غم میں درد‼️

درد میں مزا💔🔥

اور مزے میں ہم🤕💯

میرا مزاج ہے_________پرندوں🕊 جیسا!!👏✌

مسکرا کر جینا____ حوصلے  بلند رکھنا😘❤👌

دل توڑ کر؟؟؟💔!

  عبادتیں کرتے ھو...........!


            دعا ہے میری،

تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢

🖤❤

*ہر دن لگتا ہے آخری دن مجھے*

*مرتے مرتے بھی سالوں بیت گٸے مجھے🥀🌚*

چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے

اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں

کسی کو پسند أنا بہت أسان ہے 

ہمیشہ اس کی پسند رہنا مشکل ہے 🎶🔥

اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں مرشد💔🔥


غم رکھیں،دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا اس کی یاد رکھیں

#غلط_بات_پر_جو_واہ_واہ_کریں_گے۔!!💔


#وہی_لوگ_تجھے_تباہ_کریں_گے۔۔۔!!🔥🔥

کملیا!   یقین  کرنا  سِکھ

شک  تے ساری دنیا کردی اے♥️🥀

یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیری خبر

آ دیکھ میری آنکھوں سے کہ تو کتنا حسین ہے💞💞💞

ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ہوتا ہے 

تکیہ کہیں زلف کہیں خود کہیں🥀🥀🥀🥀🥀

‏جب وہ سج کے سنور گئے ہوں گے 

دیکھنے والے تو مر گئے ہوں گے❤️🥀

*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔




 *اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥

‏تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے


تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💔💯🔥

کوئی سکھائے محبت کے قرینے اُسے😏😏

خط کے غصّے میں کبوتر نہیں مارے جاتے

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘

❤  جناب ❤

میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔💔

دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔۔۔❣


جب تم سے رابطه نہیں ھوتا۔۔۔۔۔💔

ڈال کر اپنے کردار پہ پرداہ💜🥀

🖤اقبال🖤

ہر شخص کیہ رہا ہے زمانہ خراب ہے🥀🥀

افسوس کوئی پوچھتا ہی نہیں حال دل 🔥



ہر کوئی پوچھتا ہے رنگ کو تیرے کیا ہوا 🔥

ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں


بیوقوف، تم ایک ہی نکال کر چل دیئـے..💔🥀

عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯


رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے🤐??

*حقیقت کیا ہے میری یہ میں جانتا ہو* 🍁

 *ہر چہرے پر ہنسی سچی نہیں ہوا* *کرتی* 🥀

مجھے آتے ہیں محبت کی تمام وظیفے🤦🏻🖤

 میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں🙈❤

*کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے🙂*

*اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے🖤*

وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤

    *اے وقت*

ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 😞

" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ ,

یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥️🔥💯 "

*کچھ یادیں انسان کے لیے تمانچے کی حیثیت رکھتی ہیں '💔🙂*

‏سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔


تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔

بات بات پہ جو بھر آتی ہیں آنکھیں اپنی۔۔۔!!!

یاد رکھی ہے کسی دکھ کی کہانی دل نے۔۔۔🔥💯

ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر😥😢😥

اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر💔💔

جون ایلیا🔥

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے 


میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے


کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

مجھے پرواہ نہیں ہے اپنے کل کی...⏰👉

 مرشد 

 میں ہر دن آخری سمجھ کے  جیتا ہوں.🔥🔥

💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔 


💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔

کسی کے پاس ہے وہ سارے کی ساری

میرے پاس بس ایک تصویر ہے اُس کی ..🍂🌸

             💔 ۔۔🥀🙃

ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں🔥

جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں🖤

میں خوشیاں سمجھ کے زندگی کے اختتام کو لوٹ رہا تھا

ہے کوئی اور میرے بعد تیری دُنیا میں

میری دُنیا میں تیرے بعد دوبارہ دُکھ